جینیٹر/ کلینر کا عمومی مقصد صفائی اور حفظان صحت کو برقرار رکھنا ہے۔ایک کلینر کی ذمہ داری فرشوں، بیت الخلاء وغیرہ کی صفائی کرنے، اور اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ عملےکے لیے جگہ صاف ستھری اور سینیٹری ہو۔
تجربہ: 1 سال یا اس سے کم
عمر: کم سے کم 20 سال
ڈومیسائل: سندھ
خواتین و حضرات دونوں اپلائ کرسکتے ہیں