اس پوزیشن کا عمومی مقصد ضروری خدمات فراہم کرنا ہے جیسے کہ برتن دھونا، صفائی کرنا، چاۓ پیش کرنا اور باورچی خانے میں شیف کو بنیادی کاموں میں مدد کرنا ہے۔ اس کے علاوہ دوسرے دییۓ جانے والے کام انجام دینا ہے۔
تجربہ: 1 سال یا اس سے کم
عمر: کم سے کم 20 سال
ڈومیسائل: سندھ